عید الاضحیٰ کے موقع پرپنجاب بھر میں سری پائے جلانے اور بھوننے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔محکمہ لوکل گورنمنٹ نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے تحت سری پائے جلانے اور بھوننے پر سخت پابندی لگائی گئی ہے۔عوامی مقامات پر سری پائے جلانے سے شدید ماحولیاتی آلودگی اور زہریلا دھواں پیدا ہوتا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام ڈپٹی کمشنرز اور لوکل گورنمنٹ افسران پابندی پر سختی سے عملدرآمد کرائیں گے۔
Read Next
2 دن ago
3rd Lahore Heritage Run Held at Lahore Fort
2 دن ago
لاہور ہیریٹیج رن کا تیسرا ایڈیشن پنجاب والڈ سٹیز اینڈ ہیریٹیج ایریاز اتھارٹی کے اشتراک سے کامیابی سے منعقد
2 دن ago
وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی زیر صدارت ڈسکہ میں ستھرا پنجاب پروگرام اور جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سےاجلاس
3 دن ago
پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی کا بلدیاتی اداروں کے ساتھ اربوں روپے کا فراڈ،ایم سی ایل نے 50 فیصد آمدن کا شیئر مانگ لیا
3 دن ago
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت اجلاس، پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کا جائزہ
Related Articles
*ڈسکہ میں خواتین کے لیے الگ فوڈ اسٹریٹ بنائی جائے گی:میاں ذیشان رفیق صوبائی وزیر بلدیات پنجاب*
4 دن ago
برطانوی ہائی کمیشن کے وفد کی سیکرٹری بلدیات سے ملاقات،بلدیاتی اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن پر تبادلہ خیال
6 دن ago




