بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ ریگولیشنز کاعلامہ اقبال ٹاؤن میں جانوروں کے غیر قانونی سیل پوائنٹ پر کریک ڈاؤن

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمٰی لاہور وکمشنرلاہور*کیپٹن ریٹائر علی اعجاز،چیف آفیسر *شاہد عباس کاٹھیا* کی ہدایت پر ایم او ار ہیڈ کوارٹر *کاشف جلیل*کی زیر نگرانی علامہ اقبال ٹاؤن میں جانوروں کے غیر قانونی سیل پوائنٹ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا۔

آپریشن کی نگرانی انچارج ایچ ار اینڈ آپریشن ونگ شہزاد رسول نے کی۔غیر قانونی سیل پوائنٹ ختم جبکہ سامان قبضہ میں لے لیا گیا۔

جواب دیں

Back to top button