اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری,بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ 29 ستمبر 2024 کو ہوگی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا باقاعدہ شیڈول جاری کردیا ہے۔اس سلسلہ میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے لئے امیدواروں کو کاغذات نامزدگی کا اجراء 15 اگست سے شروع ہو جائے گا۔کاغذات جمع کروانے کے لئے 16تا 20 اگست کا ٹائم دیاگیا ہے۔امیدواروں کی ابتدائی فہرست 21 اگست کو آویزاں کی جائے گی۔کاغذات کی جانچ پڑتال 22 تا 26اگست ،اپیلوں کےلئے 27تا 29اگست اپیلوں پر فیصلوں کے لئے 30 اگست تا 3 ستمبر ،امیدواروں کی نظر ثانی شدہ فہرست 4 ستمبر مقرر کی گئی ہے۔کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 5 ستمبرہے۔نشانات 6 ستمبر کو الاٹ کئے جائیں گے جبکہ پولنگ29 ستمبر کو ہوگی۔اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے انتخابات لوکل گورنمنٹ الیکشن رولز 2015 کے تحت کروائے جائیں گے۔
Read Next
4 دن ago
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کا سندھ سیکریٹریٹ کراچی میں اجلاس
اگست 14, 2026
خود انحصاری کی جانب اہم قدم: نادرا نے پاکستان میں تیار کردہ کیو آر کوڈ پر مبنی قومی شناختی کارڈ متعارف کرا دیا
اگست 12, 2026
یومِ آزادی کی تقریبات کا آغاز، معروف کاروباری شخصیت میاں محسن کی قیادت میں شاندار ریلی کا انعقاد
مارچ 11, 2026
وفات کا اندراج نادرا میں اپ ڈیٹ نہ کروانے والوں کے شناختی کارڈ منسوخ
مارچ 10, 2026
*پاکستان میں 2 ماہ کیلئے فیول ایمرجنسی نافذ*
Related Articles
شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لئے نادرا کا اہم اقدام،پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانےکی مشروط سہولت
فروری 22, 2026
پیدائش، وفات، ازدواجی حیثیت میں تبدیلی کا بروقت اندراج پہلے یونین کونسل، پھر نادرا دفتر
دسمبر 9, 2025
ہر بچے کا الگ ب فارم | مقررہ میعاد اور تصویر کے ساتھ
دسمبر 6, 2025
پاکستانی نوجوان کا کارنامہ ، اپنی کمپنی 4 کھرب 77 ارب روپےمیں امریکی ادارے کو بیچ دی
اکتوبر 30, 2025
پہلا شناختی کارڈ (بغیر سمارٹ چِپ) بالکل مفت
اکتوبر 29, 2025