صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان چار ستمبر کو کریں گے، انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان یکم اکتوبر کو کیا جائے گا۔بورڈ حکام کے مطابق مذکورہ تاریخوں کاحتمی فیصلہ آئندہ پی بی سی سی کے اجلاس میں کیا جائے گا.دوسری جانب لاہور بورڈ کے تحت نہم جماعت کے امتحان میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد بچے فیل ہوگئے ہیں،سب سے زیادہ بچے تاریخ پاکستان میں فیل ہوئے،رزلٹ صرف ساڑھے 12 فیصدرہا۔تاریخ اسلام میں صرف 45 فیصد طلباء پاس ہوسکے۔جنرل میتھ میں 58 فیصداور جنرل سائنس میں 60 فیصد طلباء پاس ہوسکے۔کیمسٹری میں 62 فیصد اور ریاضی میں 63 فیصد طلباء پاس ہوئے.سوکس میں صرف 66 فیصد اور فزکس میں 69 فیصد پاس ہوسکے۔ امیدوار 24 اگست تک ری چیکنگ کیلئے اپلائی کرسکیں گے۔پیپر کی ری چیکنگ فیس بڑھا کر 1400 روپے کردی گئی ہے۔
Read Next
23 گھنٹے ago
ابریشم کاشف نے لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
اگست 15, 2026
پبلک ریلیشنز آفیسر،ستھرا پنجاب اتھارٹی،عمر چوہدری کی پی ایچ ڈی پبلک ڈیفنس میں شاندار کامیابی، پنجاب یونیورسٹی نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
جون 19, 2026
*دی ٹرسٹ سکول میں اساتذہ کے لیے نئی سمر یونیفارم متعارف،*
مئی 11, 2026
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری
مارچ 30, 2026
*یکم اپریل سے تعلیمی سرگرمیاں بحال، ہفتے میں 5 دن معمول کے مطابق کلاسز ہوں گی۔ وزیر تعلیم پنجاب*
Related Articles
پنجاب یونیورسٹی اور پیسٹیکان سیڈز کے درمیان چاول کی نئی ہائبرڈ ورائٹی PU-786 کی کمرشلائزیشن کا معاہدہ طے پا گیا
مارچ 11, 2026
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی پنجاب بھر میں بلڈنگ سیفٹی ریگولیشنز 2022 پر مکمل عملدرآمد کی ہدایت
جنوری 20, 2026
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کا میو ہسپتال کا دورہ،بریفنگ
جنوری 19, 2026
*فارمیسی کونسل پاکستان دس سال سے مستقل سیکریٹری سے محروم*
جنوری 13, 2026