راوی اربن ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نےراوی شہر میں غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف آپریشن کیا،متعدد کے دفاتر سیل کر دیئے گئے۔ ڈیویلپمنٹ اینڈ بلڈنگ کنٹرول کے شعبہ انفورسٹمنٹ کی زیر نگرانی آپریشن روڈا ٹیم نے کیا۔آپریشن فیروز والہ، شرقپور کے ایریا موضوع بھلہ بانیوال اور علاقہ خاص میں کیا گیا۔ روڈاٹیم کی کارروائیوں میں الرحمان بلاک، رحمان سٹی اور ڈورے اسٹیٹ سربمہر کر دی گئی۔دوران آپریشن انتظامیہ نے غیر قانونی الحرم ہومز، البدر سٹی کے دفاتر بھی بند کر ادیے۔روڈ ا مجاز ہاؤسنگ اسکیم کو کام کی اجازت،روڈا انتظامیہ کے مطابق غیرقانونی کالونیز کیخلاف آپریشن جاری رہیگا۔
Read Next
6 گھنٹے ago
*بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کیلئے اکتوبر کا شیڈول جاری کر دیا*
2 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ ریگولیشن نے کرول گھاٹی سے جھگیوں کا صفایا کر دیا،5ایکڑ اراضی واگزار
2 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا نشتر زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،5 مسمار،دو سربمہر
3 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف واہگہ زون میں آپریشن،6 سربمہر
4 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ ریگولیشن کا تحصیل شالیمار میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن
Related Articles
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا داتا گنج بخش زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،5 مسمار
4 دن ago
تجاوزات کے خلاف اتوار کے روز میں گرینڈ آپریشن،میٹروپولیٹن آفیسر ریگولیشن جواد الحسن گوندل کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
5 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ ریگولیشن کا تحصیل ماڈل ٹاؤن میں تجاوزات کے خلاف موثر آپریشن،واپڈا ٹاؤن اور ویلنشیا ٹاؤن سے تجاوزات کا صفایا
7 دن ago



