کمشنر لاہور نعمان یوسف نے لاہور شہر میں سیاہ بادل اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کے باعث تمام محکموں کو ہدایات جاری کیں۔ کمشنر لاہور نے کہا ہے کہ واسا، ایم سی ایل، ایل ڈی اے کی ٹیمیں فیلڈ میں موجود رہیں، تمام اے سی ز اپنی تحصیلوں میں نکاسی آب آپریشن کی نگرانی کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ واسا کے تمام ٹاون ڈائریکٹرز اپنے ٹاؤنز کی مکمل مانیٹرنگ رکھیں۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ تمام مرکزی شاہراہوں اور انڈر پاسز کو کلیئر رکھا جائے فوری ردعمل دیا جائے، سی بی ڈی اور روڈا سمیت تمام فیلڈ ٹیمیں اپنے پوائنٹس پر ردعمل دینے کیلئے الرٹ رہیں۔ بجلی کی بندش والے علاقوں میں ڈسپوزل اسٹیشنز کو جنریٹرز پر چلایا جائے، ڈسپوزل اسٹیشنز کے پمپس کو آپریشنل اور سکرینوں کو صاف رکھا جائے۔
Read Next
6 گھنٹے ago
پہلی جھنگ ڈیزرٹ ریلی 2026 اور تین روزہ ثقافتی فیسٹیول کا انعقاد،ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کی پریس کانفرنس
1 دن ago
کمشنر لاہور نعمان یوسف سے صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز علی حسام اصغر کی ملاقات
2 دن ago
کمشنر لاہور نعمان یوسف کا گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ہربنس پورہ کا دورہ،لیبز،کڈز روم کاجائزہ
3 دن ago
*لاہور میں نگران میونسپل ایشوز رپورٹنگ سسٹم کا آغاز۔ کمشنرنعمان یوسف کی ڈی سی علی اعجاز کو مبارک باد* ۔
1 ہفتہ ago






