وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کی پچاسی یونین کونسلز میں پولیو سے آزادی کی مہم کا آغاز کردیا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کی پچاسی یونین کونسلز میں پولیو سے آزادی کی مہم کا آغاز کردیا۔ وزیرعلیٰ سندھ نے گارڈن ایسٹ کی خالد جمیل ڈسپنری میں بچوں کو قطرے پلا کر پولیو مہم کا آغاز کیا۔ مہم میں گیارہ لاکھ بچوں کو ویکسین دی جائے گی۔ انتہائی حساس علاقوں میں چار ماہ سے پانچ سال کے درمیان دس لاکھ سینتیس ہزار بچوں کو جدید انجکشن دیے جائیں گے۔ پولیو مہم پندرہ سے بچیس اگست تک جاری رہے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button