سندھ حکومت نے سیکرٹری کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ شہاب قمر انصاری کو تبدیل کر دیا ہے۔سیکرٹری اطلاعات سندھ ندیم الرحمان میمن کو سیکرٹری کالج ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔ان کے پاس سیکرٹری اطلاعات کا اضافی چارج بھی رہے گا۔ شہاب قمر انصاری کو سیکرٹری انرجی لگا دیا گیا ہے۔
چیف سیکرٹری سندھ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے
Read Next
20 گھنٹے ago
مراد علی شاہ نے سندھ ساحلی تحفظ منصوبے کا افتتاح کردیا،ٹھٹہ،سجاول اور بدین اضلاع میں تقریباً 87 ارب روپے خرچ کئے جائیں گے
20 گھنٹے ago
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت کابینہ کی زیلی کمیٹی برائے متاثرین لیاری ایکسپریس وے کا اہم اجلاس
20 گھنٹے ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت سندھ کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے*
2 دن ago
*کراچی کے صنعتی علاقوں میں بنیادی ڈھانچے کی بحالی کےلئے پرعزم ہیں،وزیراعلیٰ سندھ*
2 دن ago





