محکمہ بلدیات پنجاب نے دو افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔سید علی عباس بخاری چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل اٹک کو چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن راولپنڈی تعینات کر دیا گیا ہے۔آفتاب احمد خان چیف آفیسر، میونسپل کمیٹی اٹک کو چیف آفیسرڈسٹرکٹ کونسل اٹک کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔سیکرٹری بلدیات پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔تاہم لوکل گورنمنٹ بورڈ کے مطابق ابھی احکامات پر عملدرآمد نہیں ہوا۔جس کیلئے باقاعدہ نوٹیفکیشن دوبارہ جاری کیا جائے گا
Read Next
20 گھنٹے ago
سید مدثر حسین وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کے ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر
3 دن ago
*گورنر سندھ کا پی ڈبلیو سی اے کے زیرِ انتظام تاریخی ورثے کے تحفظ کے منصوبوں کا جائزہ*
3 دن ago
ڈسکہ میں سیلف صفائی آپریشن تیز کرنے،ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
4 دن ago
ستھرا پنجاب لاہور اینٹی لٹرنگ اسکواڈ کی شہر بھر میں سرویلنس جاری
4 دن ago






