بلدیہ عظمیٰ کراچی نے تمام طبی اداروں اور اسپتالوں میں فائر سیفٹی انتظامات فوری طور پر مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کردی۔اسپتالوں میں فائر ایکسٹنگوشرز، فائر الارم اور ڈیٹیکشن سسٹمز کی فعالیت، ایمرجنسی ایگزٹس اور فرار کے راستوں کی دستیابی یقینی بنانے، جبکہ فائر ہیزرڈز، بجلی کی تنصیبات، جنریٹرز اور آکسیجن اسٹوریج ایریاز کا باقاعدگی سے معائنہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔تمام طبی اداروں کے سربراہان کو 3 روز میں تصدیق شدہ کمپلائنس رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Read Next
1 دن ago
ناتھا خان لنک روڈ جلد شہریوں کے لیے کھول دی جائے گی،میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
5 دن ago
ای کچہری میں شہریوں کی شکایات براہِ راست سنیں،میئر کراچی کے فوری ازالے کے احکامات
5 دن ago
خون کا عطیہ دینا عظیم انسانی خدمت ہے، ایک بوتل خون کسی کی زندگی بچانے کا ذریعہ بن سکتی ہے،ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد
6 دن ago
*میئر کراچی نے ضلع کورنگی نور دین گوٹھ میں شہید عبداللہ مراد کمیونٹی سینٹر کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔*
7 دن ago






