افتتاحی تقریب ایک عظیم الشان جلسے کی شکل اختیار کر گئی، جس میں صوبائی صدر جنید اکبر، پارلیمانی لیڈر شاہد خٹک، صوبائی وزراء مینا خان آفریدی، شفیع جان، میاں عمر، عدیل پشاور کے منتخب اراکین اسمبلی و پارٹی قیادت سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔حیات آباد ٹول پلازہ انڈر پاس 1.6 ارب روپے کی لاگت سے صرف 90 روز میں مکمل کیا گیا، جس کی مجموعی لمبائی 500 میٹر اور بیرل 130 میٹر طویل ہے۔ منصوبے میں 665 پائلز اور دو لین پر مشتمل انڈر پاس شامل ہے، جو ڈی ٹور روڈ (باڑہ سائیڈ) سے رنگ روڈ کی جانب ٹریفک کی روانی کو بہتر بنائے گا۔ منصوبے کی تکمیل سے حیات آباد اور ملحقہ علاقوں میں ٹریفک کے مسائل میں کمی، آمدورفت میں آسانی اور ٹریفک کی روانی میں نمایاں بہتری آئے گی۔
Read Next
5 گھنٹے ago
سیکرٹری بلدیات کی نااہلی ناقابل قبول،تنخواہوں کے فنڈز سے ترقیاتی کاموں کا اعتراف بدترین بدعنوانی ہے،مرجان صدر ٹی ایم اے چارسدہ
1 دن ago
محمد سہیل آفریدی نے نئی ہائبرڈ بسوں،پنک بس سروس اور چمکنی ڈپو کی سولرائزیشن و مال آف حیات آباد ڈپو کا افتتاح کر دیا
6 دن ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پشاور،دلازک چوک انڈر پاس کا افتتاح کردیا
2 ہفتے ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا کوہاٹ پولیس لائنز دہشت گردی کے شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات اور اظہارِ تعزیت
2 ہفتے ago
باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پشاور سے کوئٹہ کے لئے ساؤتھ ایئر کی فضائی سروس کے آغاز کی افتتاحی تقریب
Related Articles
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت لینڈ یوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی کونسل کا اجلاس
2 ہفتے ago
محکمہ لوکل گورنمنٹ،الیکشنز اینڈ رورل ڈویلپمنٹ خیبرپختونخوا اور جائیکا کے زیر اہتمام سمینار
2 ہفتے ago
محمد سہیل خان آفریدی کی اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی اور اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس سے ملاقات!
2 ہفتے ago
شوکت کیانی اور ظہیر شیخ کی ملاقات،خیبرپختونخوا کے بلدیاتی ملازمین اور پنشنرز کو درپیش مسائل کے حل کے لئے مشترکہ جدوجہد اتفاق
2 ہفتے ago


