اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق محی الدین احمد وانی کو وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ تعینات کر دیا گیا ہے۔ سیکرٹری نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن ڈویژن

ندیم محبوب کو وفاقی سیکرٹری وزارت تعلیم تعینات کر دیا گیا ہے






