حکومت آزاد جموں و کشمیر، گریڈ 1 سے 15 تک کے ایڈہاک اور کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کیلئے سلیکشن کمیٹیاں قائم

حکومت آزاد جموں و کشمیر نے گریڈ 1 سے 15 تک کے ایڈہاک اور کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کیلئے سلیکشن کمیٹیاں قاٸم کر دیں۔اس سلسلہ میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔جو صدر اور کابینہ کی منظوری کے بعد محکمہ سروسز کی جانب سے جاری ہوا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button