سیکرٹری لوکل گورنمنٹ شکیل احمد میاں نے لوکل گورنمنٹ اکیڈمی لالہ موسٰی میں حیدر اکیڈمک بلاک کا افتتاح کردیا

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب شکیل احمد میاں نے لوکل گورنمنٹ اکیڈمی لالہ موسٰی کا دورہ کیا۔

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ شکیل احمد میاں نے لوکل گورنمنٹ اکیڈمی لالہ موسٰی میں حیدر اکیڈمک بلاک کا افتتاح کیا

ڈی جی لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ طارق محمود رحمانی بھی ہمراہ تھے۔

جواب دیں

Back to top button