عیدالاضحٰی کی مناسبت سے پی ڈی ایم اے نے مویشی منڈیوں میں ہیٹ ویو سے بچاؤ کیلئے ہدایات جاری کر دیں ہیں۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے منڈیوں میں عارضی شیڈز کے قیام کو بھی یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کی جانب سے کہا گیا کہ منڈیوں میں جانوروں کیلئے پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ منڈیوں کے مقامات پر ہیلتھ سنٹرز کے قیام کو یقینی بنایا جائے۔ مویشیوں کیلئے ویٹرنری ہیلتھ سنٹرز بھی قائم کیے جائیں۔ جون کے مہینے میں بھی ہیٹ ویو اور گرمی کی لہر برقرار رہنے کے امکانات ہیں۔ احتیاطی تدابیر اختیار کر کے گرمی اور ہیٹ ویو سے بچاؤ یقینی بنایا جا سکتا ہے۔ منڈیوں میں مویشی بیچنے اور خریدنے والے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
Read Next
2 دن ago
نو دیہات کو مثالی بنانے کا کام مکمل کر لیا گیا،وزیر بلدیات ذیشان رفیق
3 دن ago
*سُتھرا پنجاب اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس*
4 دن ago
پی ڈی پی:51 شہروں میں 87 انڈرگراؤنڈ ٹینک مکمل،اضافی ٹینکس بنانے پر کام شروع ہوگیا ہے، وزیر بلدیات ذیشان رفیق
5 دن ago
کسی جگہ مشینری کی کمی ہے تو سیکرٹری بلدیات کے نوٹس میں لایا جائے،وزیر بلدیات ذیشان رفیق کا چیف افسران سے بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں خطاب
1 ہفتہ ago
شدید بارشوں کے دوران صفائی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ڈی جی ستھرا پنجاب اتھارٹی عمر جاوید کا گوجرانوالہ کا دورہ
Related Articles
ڈسکہ شہر کے بازار محلے گلیاں اور سڑکوں پر موجود بارش کے پانی نے نظام زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا۔
1 ہفتہ ago
نئے تعینات ہونے والے ڈی جی ستھرا پنجاب اتھارٹی عمر جاوید نائٹ آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے ٹھوکر نیاز بیگ پہنچ گئے
1 ہفتہ ago
*پنجاب سپیشئل پلاننگ اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں تعیناتی کے طریقہ کار اور مالی معاملات کی منظوری دے دی گئی*
1 ہفتہ ago
سُتھرا پنجاب: یونین کونسلز میں بیٹ سسٹم پر 92 فیصد عملدرآمد، 20 میونسپل کمیٹیز کی ڈیجیٹل میپنگ مکمل
1 ہفتہ ago

