ڈاکٹر ارم خالد چیئر پرسن شعبہ سیاسیات ،افشاں نازلی ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر،تنویر ضیا بٹ لوکل گورنمنٹ ایکسپرٹ طاہر کاردار سابق ناظم ماڈل ٹاون کی شرکت
بلدیاتی مسائل کی نشاندہی کے لیے خواتین اور نوجوانوں کے کردار کے حوالے سے تبادلہ خیال
*ملاقات میں بلدیاتی مسائل کی رہنمائی کے لیے "خاتون سہولت مرکز” کا منصوبہ مزید صوبوں میں پھیلانے پر غور کیا گیا*
*مقامی سطح پر میونسپل سروسز کو بہتر کرنے کے لیے رضاکار پروگرام بھی شروع کرنے پر غور کیا گیا*
لوکل گورنمنٹ اور ایس ڈی ایف کے مابین مزید شعبوں میں اشتراک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا
لوکل گورنمنٹ اور شعبہ سیاسیات جامعہ پنجاب کے مابین کورس کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت دستخط کی جائے گی۔سپیشل۔سیکرٹری لوکل گورنمنٹ
لوکل گورنمنٹ ڈپلومہ کورس کی افادیت بڑھانے کے لیے سلیبس کو اپڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔آسیہ گل
لوکل گورنمنٹ ڈپلومہ کورس کے طریقہ تدریس کا جائزہ لے کر محکمہ سفارشات تیار کرے گا۔سپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ
لوکل گورنمنٹ ڈپلومہ ہولڈرز کو بطور انٹرن رضاکار پروگرام میں شامل کیا جائے گا۔آسیہ گل
بلدیاتی خدمات کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے نوجوان اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔سپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ
وزیر اعلٰی پنجاب کی ہدایات کے مطابق خواتین کی ہر شعبے میں نمائندگی کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جا رہے ہیں۔آسیہ گل
بلدیاتی سہولیات کا معیار بہتر کرنا ہی محکمہ کی اولین ترجیح ہے۔سپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ