پنجاب حکومت نے 3 افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔سیکشن ہوم ڈیپارٹمنٹ صائمہ یعقوب ۔سیکشن افسر اسپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن احمد الناصر اور اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر گجرات ہمایوں خالد کو تبدیل کر کے تینوں افسران کی خدمات مزید تقرری کے لئے ڈی جی پیرا کے سپرد کردیں گئی ہیں اس ضمن میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
Read Next
14 گھنٹے ago
پنجاب میں بڑے پیمانے پرتقرروتبادلے،اسد اللہ تبدیل،خرم پرویز چیف ایگزیکٹو آفیسر پنجاب رورل میونسپل سروسز کمپنی تعینات
1 دن ago
پنجاب کابینہ کا اجلاس، لوکل گورنمنٹ الیکشن رولز،غیر قانونی سکیموں اور تعمیرات کے سدباب کیلئے ایل ڈی اے کمیشن میں توسیع کی منظوری سمیت اہم فیصلے
3 دن ago
*وزیراعلیٰ پنجاب کلائمیٹ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ انٹرن شپ پروگرام کاآغاز*
3 دن ago
مریم نواز شریف کا لاہور میں ڈور پھرنے سے پولیس اہلکارکے زخمی ہونے کا نوٹس، پتنگ بازی پر پابندی یقینی بنانے کا حکم
4 دن ago






