میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا شہر میں جاری روڈ کٹنگ کے معاملے پر بڑا قدم!میئر کراچی نے وزیر بلدیات سعید غنی کو خط لکھ کر ٹاؤنز کی جانب سے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے کے ایم سی کی حدود میں روڈ کٹنگ کی اجازت دینے اور فیسیں وصول کرنے کے باوجود سڑکیں تعمیر نہ کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔بیشتر علاقوں میں سڑکوں کی کھدائی اور مرمت نہ ہونے کے باعث حالیہ بارشوں سے شہری مسائل میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ میئر کراچی مرتضٰی وہاب نےروڈ کٹنگ کے لیے وصول کی گئی رقم سڑکوں کی بحالی پر خرچ کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور وزیر بلدیات سے اپیل کی ہے کہ ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز کے میونسپل کمشنرز کو فوری ہدایات جاری کی جائیں تاکہ سڑکوں کی مرمت کا کام جلد از جلد مکمل کیا جا سکے۔
Read Next
21 گھنٹے ago
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت صوبائی لوکل گورنمنٹ کمیشن کا اجلاس
21 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا مائل اسٹونز سینٹر فار کاگنیٹو اینڈ لینگویج ڈویلپمنٹ کا دورہ
4 دن ago
کراچی پریس کلب کے نئے اراکین کے لئے ہاکس بے پلاٹس کی قرعہ اندازی،639 اراکین شامل
4 دن ago
*سندھ اینیمل ڈیزیز سرویلنس سینٹر نے پالتو بلی کا پہلا سائنسی پوسٹ مارٹم کرلیا*
6 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر کی ملاقات*
Related Articles
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس،اسٹار واش پروگرام کےلیے ضلع کونسلز اور ایس پی ایچ ایف کے درمیان معاہدے کی مںظوری
1 ہفتہ ago
*سماعت سے محروم محمد احمد خان امریکی یونیورسٹی سے اسکالرشپ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے*
1 ہفتہ ago



