کمشنر لاہور زید بن مقصود نے ٹرائی سیریز جنوبی افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ ون ڈے میچ انتظامات و جائزہ کے حوالے سے قزافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا۔ کمشنر لاہور نے افسران کے ہمراہ اسٹیڈیم میں انکلوژرز کا دورہ کیا۔ تمام متعلقہ افسران نے قزافی اسٹیڈیم میں جاری ٹرائی سیریز میچ انتظامات بارے بریفنگ دی۔ کمشنر لاہور نے قزافی اسٹیڈیم کیلئے قائم کنٹرول روم کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ کمشنر لاہور نے کہا ہے کہ لاہور میں ٹرائی سیزیز کیلئے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں، تمام محکمے پی سی بی کے ہمراہ موجود ہیں، مکمل رابطہ میں اور فعال ہیں، انہوں نے اسٹیڈیم میں موجود ریسکیو کاؤنٹرز و ہیلپ سنٹر کا خصوصی دورہ بھی کیا۔
Read Next
1 دن ago
یوم آزادی پاکستان،کمشنر لاہور نعمان یوسف کی ڈویژنل پبلک سکول میں منعقدہ جشن آزادی تقریب میں خصوصی شرکت
4 دن ago
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے مطابق کمرشل مارکیٹس میں ایک جیسی ویسٹ بنز لگائی جارہی ہیں،کمشنر لاہور نعمان یوسف
4 دن ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا ڈسٹرکٹ لیول میاں منشی ہسپتال کا دورہ.اے سی سٹی رانا عامر اور ایم ایس کی بریفنگ.*
1 ہفتہ ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا میاں میر ہسپتال کا دورہ۔ اے سی کینٹ اور ڈی ڈی ایچ او ہیلتھ نے بریفنگ دی*
1 ہفتہ ago
کمشنر لاہور کا لال پل،ریلوے پل اور تاجپورہ بٹ چوک ایریاز میں جاری نکاسی آپریشن کا جائزہ
Related Articles
سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں جاری،کمشنر لاہور نعمان یوسف کا پٹھان کالونی فیروزوالہ کا دورہ
1 ہفتہ ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کی زیر صدارت 40 ویں سینئر مینیجمنٹ کورس کے شرکاء کیلئے تعارفی سیشن۔ڈی سیز نے بریفنگ دی۔*
1 ہفتہ ago



