ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق سے پاکستان کرکٹ ویٹرن پرو ففٹی ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے کھلاڑی محمد روف وائیں نے ملاقات کی۔ڈی جی ایل ڈی اے نے بین الاقوامی فورم پر پاکستان کی نمائندگی کرنے اور نام روشن کرنے پر مبارکباد دی۔ ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے محمد روف وائیں کی حوصلہ افزائی کی۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے لیگ سپنر محمد رؤف وائیں کے لیے ایک بنیادی تنخواہ بطور انعام دینے کا اعلان کیا۔56 سالہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایل ڈی اے محمد روف وائیں رواں سال فروری میں کولمبو میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔پاکستان کرکٹ ویٹرن پرو ففٹی ٹیم نے کولمبو میں فائنل میچ میں سری لنکن ٹیم کو ہرا کر ورلڈ کپ اپنے نام کیا۔56 سالہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد روف وائیں کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی اور لیگ سپنر باؤلر ہیں۔
Read Next
13 گھنٹے ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ناصر باغ زیر زمین پارکنگ پلازہ،آؤٹ فال روڈ اور بھاٹی چوک کا دورہ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ
14 گھنٹے ago
ایل ڈی اے کا نام استعمال کرنےوالے پرائیویٹ افرادکیخلاف شکنجہ سخت،3 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج
16 گھنٹے ago
ایل ڈی اے،حج قرعہ اندازی،سات ملازمین اس سال حج کی سعادت حاصل کریں گے
4 دن ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا بھاٹی چوک، سرکلر روڈ اور ریلوے اسٹیشن کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ*
4 دن ago
ٹاؤن پلاننگ اور سی ایم پی ونگ کے لئےایل ڈی اے اربن پلاننگ اینڈ ڈیزائن سنٹر کا قیام،ڈی جی طاہر فاروق کا دورہ
Related Articles
وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کی زیرصدارت اجلاس،این اے 130 میں پبلک پارکس کی مرمت وبحالی کے کاموں کا جائزہ
5 دن ago
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دس ڈائریکٹر تبدیل،نو ڈائریکٹرز ٹاؤن پلاننگ کے تبادلے کے احکامات جاری نوٹیفکیشن
6 دن ago



