وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے زیر صدارت لیبر ڈیپارٹمنٹ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے قانونی و ادارہ جاتی فریم ورک، اصلاحاتی اقدامات اور آئندہ لائحہ عمل پر تفصیلی غور کیا گیا۔اجلاس میں مزدوروں کی سوشل سیکیورٹی رجسٹریشن کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت پر اتفاق کیا گیا۔وزیر اعلیٰ نے واضح کیا کہ صوبائی حکومت کی مقرر کردہ کم از کم اجرت پر مکمل عملدرآمد ناگزیر ہے۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ گڈ گورننس ایجنڈے کے تحت رجسٹریشن ہدف مقررہ مدت سے پہلے حاصل کر لیا گیا ہے، جبکہ یکم مئی تک نمایاں اضافہ یقینی بنایا جائے گا۔لیبر کورٹس کی تعداد میں اضافے کی ضرورت پر بھی اتفاق کیا گیا، اور وزیر اعلیٰ نے معاملہ متعلقہ فورم پر اٹھانے کی ہدایت دی۔مزدوروں کے لیے پشاور میں تعمیر شدہ رہائشی فلیٹس کی الاٹمنٹ کے لیٹرز جلد جاری کیے جانے سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا۔
Read Next
18 گھنٹے ago
*وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ویژن اور ہدایت کے تحت لیبر ڈیپارٹمنٹ کے کمپلینٹ سیل کا افتتاح*
2 دن ago
پشاور ریوائیٹلائزیشن پلان کے تحت شہر کی اہم شاہراہوں کی اپ گریڈیشن اور پشتخرہ انڈر پاس منصوبے کا سنگ بنیاد
4 دن ago
وفاق کی طرف سے پیٹرول قیمتوں میں مسلسل اضافہ انتہائی افسوسناک ہے،وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی
6 دن ago
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے زیرِ صدارت صحت کارڈ پلس پروگرام سے متعلق اہم اجلاس
6 دن ago
بلدیاتی ملازمین کے مسائل،لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن خیبرپختونخوا اور پشاور یونائیٹڈ ورکرز یونین کا مشترکہ جدوجہد کا اعادہ
Related Articles
پاکستان ورکرز فیڈریشن کے سابق چیئرمین اور معروف مزدور رہنما سیدہادی حسین شاہ کی وفات پر تعزیتی اجلاس
7 دن ago
خیبر پختونخوا حکومت کی اون سورس ریونیو میں شاندار کارکردگی،محکموں کے سربراہان میں تعریفی اسناد تقسیم
1 ہفتہ ago
لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن رجسٹرڈ خیبرپختونخوا کے بانی صدر،ممتاز مزدور رہنما سید ہادی حسین شاہ انتقال فرما گئے، "اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ”
1 ہفتہ ago



