بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ نے ایڈمنسٹریٹر وڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد علی اعجاز کی ہدایت پر غیرقانونی تعمیرات کے خلاف نشتر زون میں آپریشن کیا
۔میٹروپولیٹن آفیسر پلاننگ ڈاکٹر رائے امتیاز حسن کی نگرانی میں اسکواڈ غیر قانونی 6 عمارتوں کو سربمہر کر دیا۔جن علاقوں میں آپریشن کیا گیا ان اڈہ پلاٹ، جیا بگا اور موضع آرائیاں شامل ہیں۔
Read Next
4 گھنٹے ago
بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ پلاننگ کا بیڈن روڈ،ہال روڈ،مزنگ غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،5 جزوی مسمار،دو سربمہر
1 دن ago
سی ای او شہریار عارف خان فیلڈ میں متحرک:اندرون لاہور اور ملحقہ علاقوں میں صفائی صورتحال کا جائزہ
1 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ پلاننگ کا نشتر زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،6 مسمار
2 دن ago
زائرین کو بہترین صفائی سہولیات فراہمی کیلئےسی ای او شہریار عارف خان خود افسران کے ہمراہ فیلڈ میں متحرک رہے
3 دن ago
ایم سی ایل شعبہ ریگولیشن کا سروسز ہسپتال میں بڑا آپریشن،تجاوزات کے ساتھ قبضہ گروپوں کا بھی صفایا
Related Articles
سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان فیلڈ میں متحرک،شالیمار ٹاؤن میں صفائی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے مختلف علاقوں کا دورہ
3 دن ago
کمشنر نعمان یوسف کا نکاسی آب آپریشن و ایریاز کلیرنس جائزہ کے لئے لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ
3 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا واہگہ زون اور عزیز بھٹی زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف گرینڈ آپریشن،7 بڑی کمرشل تعمیرات مسمار
5 دن ago



