رائیونڈ مویشی منڈی میں پرائیویٹ ٹھیکیداروں کی جانب سے وینڈر کو کناتوں کی رقم نہ دینے کا معاملہ۔۔۔۔وینڈر نے رائیونڈ مویشی منڈی میں سپلائی کی گئی کناتوں کو آگ لگا دی۔۔۔۔

وینڈر نے بتایا ہے کہ رائیونڈ مویشی منڈی میں لیر، ٹینٹ ، رسے ، کلے ، بانس کی سپلائی کی۔۔۔12 دن پہلے رائیونڈ مویشی منڈی میں سایہ کے لیے سامان کی سپلائی کی۔۔۔۔20لاکھ روپے سے زائد کا بل ہے۔۔۔۔انتظامیہ اور پرائیویٹ ٹھیکیدار بل کی ادائیگی نہیں کررہے۔۔۔۔ آج بل ادا نہ ہوا تو خود کو آگ لگا لوں گا۔۔۔






