تفصیلات کے مطابق موٹر ویز کے ریسٹ ایریاز پر فوڈ چینز کے ریکارڈ کی چیکنگ کے دوران 05 معروف چینز کے ریکارڈ میں بے ضابطگیاں پائی گئیں۔سکھیکی اور بھیرہ کے ریسٹ ایریاز پر معروف برانڈز کی مانیٹرنگ کی گئی۔ سیلز ریکارڈ میں خردبرد اور جعلی رسیدوں پر 40 لاکھ کے جرمانے عائد کیے گئے۔ علاؤہ ازیں ای آئی ایم ایس کے عدم استعمال پر بھی متعدد کو نوٹسز جاری کیے گئے۔ ترجمان پی آر اے کا کہنا تھا کہ ویجیلنس ونگ، معروف فوڈ چینز اور ریسٹورنٹس کی مسلسل مانیٹرنگ پر کارروائیاں کررہا ہے۔ عوام سے ٹیکس وصولی کے باوجود سرکاری خزانے میں جمع نہ کروانا قانوناً جرم ہے۔عوام سے گزارش ہے کہ ادائیگی کے بعد ای بل ضرور حاصل کریں۔
Read Next
4 دن ago
*پنجاب ریونیو اتھارٹی کا ڈیفالٹرز کیخلاف کارروائیوں کو مزید تیز اور مؤثر بنانے کا فیصلہ*
1 ہفتہ ago
*پنجاب ریونیو اتھارٹی میں افسران کے تقرر و تبادلے*
2 ہفتے ago
*پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیموں سے سروسز ٹیکس کولیکشن کی مہم بھی تیز کردی گئی*
3 ہفتے ago
*پنجاب،ٹیکس ادائیگی میں خردبرد کی روک تھام کیلئے مؤثر مانیٹرنگ اور انٹیلیجنس نظام مضبوط بنانے کا فیصلہ*
اپریل 1, 2026
*چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا سے ورلڈ بینک کے وفد کی ملاقات*
Related Articles
لاہور سے پراپرٹی فائلنگ سسٹم کا خاتمہ،ایل ڈی اے کے بعد لوکل گورنمنٹ،روڈا،اور دیگر اداروں کے قوانین میں بھی ترامیم کا فیصلہ
مارچ 26, 2026
ٹیکس اصلاحات کا جامع نظام،فوڈ سیکٹر میں پنجاب فوڈ اتھارٹی سے رجسٹریشن کیلئے پی آر اے رجسٹریشن لازم
مارچ 16, 2026




