محکمہ بلدیات پنجاب نے سیدہ شبنم نجف کے ایم او پلاننگ ایم سی ایل تقرری کے احکامات منسوخ کر دیئے ہیں۔ان کی خدمات ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کے سپرد کر دی گئی ہیں۔لوکل گورنمنٹ سروس گریڈ 19 کے ڈاکٹر رائے امتیاز حسن کی بطور میٹروپولیٹن آفیسر پلاننگ بلدیہ عظمٰی لاہور تقرری کی گئی ہے۔سیکرٹری لوکل گورنمنٹ شکیل احمد میاں کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
Read Next
1 دن ago
اربن فلڈنگ سے نبٹنے کیلئے 40 جیٹنگ/ سکشن یونٹس، 50 ڈی سلٹنگ مشینیں مختلف شہروں میں بھجوا دی گئیں،52 زیر زمین واٹر سٹوریج ٹینک مکمل،ذیشان رفیق
2 دن ago
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت اجلاس،صفائی پلان طلب،چیف آفیسرز عزاداروں کو ٹھنڈا پانی اور دیگرسہولیات یقینی بنائیں گے
4 دن ago
یونین آف جرنلسٹ ڈسکہ کے سالانہ انتخابات کی تقریبِ حلف برداری،وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت
6 دن ago
وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے ہیڈ بمبانوالہ تا نندی پور 12.30 کلومیٹر طویل کارپٹ روڈ کی تعمیرِ نو کے منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
6 دن ago





