محکمہ تحفظِ ماحولیات پنجاب لاہور ائیرپورٹ کے اطراف نو برڈ زون میں پرندوں کے ٹکراؤ کے خدشات کے پیشِ نظر سرگرم عمل

ڈائریکٹر جنرل ای پی اے پنجاب ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے بذاتِ خود ای پی اے فیلڈ آفس لاہور کی ٹیم کے ہمراہ نو برڈ زون میں مختلف مقامات کا دورہ کیا۔

اس موقع پر شہر کے مخصوص علاقوں کو نو برڈ زون قرار دیے جانے اور اس زون سے متعلق ایس او پیز کے بارے میں عوام کو آگاہی فراہم کی گئی ۔ شہریوں کی جانب سےمحکمہ تحفظ ماحول کے اس اقدام پر مثبت ردعمل کا اظہار کیا گیا ۔

جواب دیں

Back to top button