ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے زیر تعمیر نیلا گنبد پارکنگ پلازہ منصوبے کا دورہ کیا۔چیف انجینئر ٹیپا اقرار حسین اور پراجیکٹ ڈائریکٹر نے بریفنگ دی۔نیلا گنبد انڈر گراؤنڈ پارکنگ پلازہ پر ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں۔ پارکنگ پلازہ کے لیے کھدائی کے عمل میں تیزی آئی ہے۔نیلا گنبد پارکنگ منصوبے کی 421 پائلیں مکمل کر لی گئی ہیں ، 31 پائلیں باقی ہیں۔ منصوبے کے 45 فیصد کیپ بیم مکمل کر لیے گئے ہیں۔والڈ سٹی کی ٹیموں نے نیلا گنبد مزار کی بحالی و تزئین و آرائش پر کام کا آغاز کر دیا ہے۔ منصوبے کے اطراف پانی کا چھڑکاؤ ایس او پیز کے مطابق کیا جا رہا ہے۔ ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے منصوبے کے تعمیراتی کاموں میں پیش رفت کا جائزہ لیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے اہداف کے مطابق کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی۔
Read Next
15 گھنٹے ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا بھاٹی چوک، سرکلر روڈ اور ریلوے اسٹیشن کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ*
1 دن ago
ٹاؤن پلاننگ اور سی ایم پی ونگ کے لئےایل ڈی اے اربن پلاننگ اینڈ ڈیزائن سنٹر کا قیام،ڈی جی طاہر فاروق کا دورہ
2 دن ago
وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کی زیرصدارت اجلاس،این اے 130 میں پبلک پارکس کی مرمت وبحالی کے کاموں کا جائزہ
3 دن ago
گلشن راوی ایل ڈی اے کی کروڑوں روپے مالیت کی اراضی پر قبضہ اور تعمیرات
3 دن ago
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دس ڈائریکٹر تبدیل،نو ڈائریکٹرز ٹاؤن پلاننگ کے تبادلے کے احکامات جاری نوٹیفکیشن
Related Articles
مشیر وزیر اعلیٰ ذیشان ملک کا ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق اور ڈی سی علی اعجاز کے ہمراہ فیروز پور روڈ، نشتر کالونی، عطا بخش روڈ اور کماہاں لدھر روڈ کا دورہ
4 دن ago
ایل ڈی اے انتظامیہ نے ٹاؤن پلاننگ زون فور فائیو،سیون میں ڈپٹی ڈائریکٹرز،اے ڈیز کی تقرریوں کے احکامات جاری کر دیئے
4 دن ago



