ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے ٹولنٹن مارکیٹ اور ٹھوکر انٹری پوائنٹ کا دورہ کیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے ٹولنٹن مارکیٹ میں صفائی کرنے والی ایل ڈبلیو ایم سی کی ٹیموں کی حوصلہ افزائی کی۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایل ڈی اے یوم آزادی پر شہر کے اہم انٹری پوائنٹس کو روشن اور ڈیکور کرے گا۔ایل ڈی اے ٹھوکر انٹری پوائنٹ اور راوی برج کو یوم آزادی کی مناسبت سے ڈیکور کرے گا۔ ایل ڈی اے ٹولنٹن مارکیٹ، ایل ڈی اے دفتر جوہر ٹاؤن اور پارک اینڈ رائیڈ پلازہ لبرٹی کو سجائے گا۔ایل ڈی اے شہر کی اہم شاہراہوں اور کمرشل املاک پر پرائیویٹ سیکٹر کے تعاون سے سجاوٹ کرے گا۔ ڈی جی ایل ڈی اے نے ٹولنٹن مارکیٹ اور انٹری پوائنٹس کو سبز اور سفید لائٹس سے ڈیکور کرنے کی ہدایت کی۔ڈی جی ایل ڈی اے نے ٹولنٹن مارکیٹ کی پارکنگ مینجمنٹ ٹیپا کو کرنے کی ہدایت کی۔ڈی جی ایل ڈی اے نے یوم آزادی کی مناسبت سے ٹیپا کو تمام انڈرپاسز کو ڈیکور کرنے کی ہدایت کی۔اس موقع پر چیف انجینئر ایل ڈی اے اسرار سعید اور پراجیکٹ ڈائریکٹرز موجود تھے۔
Read Next
20 گھنٹے ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ناصر باغ زیر زمین پارکنگ پلازہ،آؤٹ فال روڈ اور بھاٹی چوک کا دورہ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ
21 گھنٹے ago
ایل ڈی اے کا نام استعمال کرنےوالے پرائیویٹ افرادکیخلاف شکنجہ سخت،3 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج
23 گھنٹے ago
ایل ڈی اے،حج قرعہ اندازی،سات ملازمین اس سال حج کی سعادت حاصل کریں گے
4 دن ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا بھاٹی چوک، سرکلر روڈ اور ریلوے اسٹیشن کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ*
5 دن ago
ٹاؤن پلاننگ اور سی ایم پی ونگ کے لئےایل ڈی اے اربن پلاننگ اینڈ ڈیزائن سنٹر کا قیام،ڈی جی طاہر فاروق کا دورہ
Related Articles
وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کی زیرصدارت اجلاس،این اے 130 میں پبلک پارکس کی مرمت وبحالی کے کاموں کا جائزہ
6 دن ago
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دس ڈائریکٹر تبدیل،نو ڈائریکٹرز ٹاؤن پلاننگ کے تبادلے کے احکامات جاری نوٹیفکیشن
6 دن ago



