سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ملاقات

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب دیں

Back to top button