گلگت بلتستان اسمبلی قرارداد، نامور بیوروکریٹ غلام محمد سکندر کو ان کی عوامی خدمت، تعلیم اور سماجی بہبود کے شعبوں میں نمایاں خدمات پر خراج تحسین

گلگت بلتستان اسمبلی نے آج متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی جس میں نامور بیوروکریٹ غلام محمد سکندر کو ان کی عوامی خدمت، تعلیم اور سماجی بہبود کے شعبوں میں نمایاں خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔ ایوان نے مرحوم کی روح کے لیے مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی۔قرارداد رکن صوبائی اسمبلی امجد حسین ایڈووکیٹ کی جانب سے پیش کی گئی ۔

جواب دیں

Back to top button