محکمہ قانون پنجاب نے گاڑیوں کے جرمانوں کا آرڈیننس جاری کر دیا۔تیز رفتاری پر موٹرسائیکل کو 2 ہزار روپے جرمانہ ہو گا۔گاڑی کو تیز رفتاری پر 5 ہزار روپے جرمانہ کیا جائے گا۔ٹرانسپورٹ گاڑیوں کو دھواں چھوڑنے پر 15 ہزار روپے جرمانہ ہو گا۔محکمہ قانون نے گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد آرڈیننس جاری کر دیا۔
Read Next
دسمبر 10, 2025
ملک بھر میں گڈز اور پبلک ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کے باعث اشیائے خوردونوش، صنعتی خام مال اور دیگر ضروری سامان کی ترسیل بری طرح متاثر
اکتوبر 31, 2025
خواجہ احمد حسان کی اورنج لائن ٹرین منصوبے کے پانچ سال مکمل ہونے پر پروقار تقریب میں شرکت
اگست 9, 2025
*ٹرام کا روٹ ہربنس پورہ سے ٹھوکر نیاز بیگ تک مقرر،مسافروں کی سہولت کے لیے ٹرام سٹاپس کے قریب سڑک کو وسیع کیا جائے گا*
جولائی 30, 2025
اوورنج لائن میٹرو ٹرین چلانے والی پاکستان کی پہلی خاتون ڈرائیور بننے کا اعزاز،مریم۔نواز کی ندا صالح کو مبارکباد
جولائی 19, 2025

