محکمہ پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ کا راست اقدام،صوبہ بھر کے گوداموں میں موجود گندم ذخائر کی فزیکل ویری فکیشن اور جیو ٹیگنگ کا پہلی بار آغاز کر دیا گیا ہے۔سیکرٹری پرائس کنٹرول ڈاکٹر کرن خورشید کی ہدایت پر 4 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ڈپٹی سیکرٹری ڈویلپمنٹ اینڈ بجٹ شزہ رحمان مانیٹرنگ کمیٹی کی سربراہی کریں گی۔ترجمان محکمہ پرائس کنٹرول کے مطابق مانیٹرنگ کمیٹی پنجاب کے تمام اضلاع میں پیرا فورس اور فوڈ ڈائریکٹوریٹ کے اشتراک سے ڈیٹا اکٹھا کرے گی۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ کے مانیٹرنگ ونگ نے بھی کام کا آغاز کر دیا ہےم
Read Next
1 دن ago
پرائس کنٹرول کونسل پنجاب کی جانب سے 26 اضلاع کے ڈپٹی کمشنر کو مراسلہ جاری
2 دن ago
4 ہزار 138 فوڈ ہینڈلرز کو مفت فوڈ سیفٹی ٹریننگ اور کٹس فراہم کی گئی ہیں،سلمی بٹ
2 ہفتے ago
پنجاب میں 27 منافع خور اور ذخیرہ اندوز گرفتار 16 لاکھ 62 ہزار جرمانہ عائد 2 دکانیں سیل
2 ہفتے ago
*راوی روڈ مارکیٹ میں فروٹ سٹالز کی الاٹمنٹ کے لیے 11 رکنی کمیٹی نوٹیفائی کر دی گئی*
2 ہفتے ago
پنجاب میں چینی، ویجیٹیبل اور کوکنگ ائل سمیت تمام اشیاء خورونوش کی طلب اور رسد معمول کے مطابق ہے،سیکرٹری پرائس کنٹرول کموڈٹیز مینجمنٹ ڈاکٹر کرن خورشید
Related Articles
پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کو مانیٹر کرنے کے لیے ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم ڈیویلپ کیا جا رہا ہے،ڈاکٹر کرن خورشید
3 ہفتے ago
11 سہولت بازاروں کی تعمیر مکمل،3 کی تعمیر کے اخری مراحل میں ہے-ترجمان محکمہ پرائس کنٹرول کموڈٹیز مینجمنٹ
4 ہفتے ago




