محکمہ لوکل گورنمنٹ، الیکشنز اینڈ رورل ڈویلپمنٹ خیبر پختونخوا نے دو ٹی ایم ایز کے تقررو تبادلے احکامات جاری کئے ہیں۔تقرری کے منتظر گریڈ 19 کے ارشد علی زبیر کو ٹی ایم او نوشہرہ لگا دیا گیا ہے۔یہاں تعینات گریڈ 17 کے اظہر علی شاہ کی ٹی ایم او شاہ عالم تقرری کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔چیئرمین لوکل کونسل بورڈ خیبرپختونخوا کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
Read Next
4 گھنٹے ago
ڈپٹی کمشنر کوہاٹ گوہر زمان وزیر نے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا
2 دن ago
خیبرپختونخوا،ای رجسٹری، لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم اور ایف بی آر کے درمیان ڈیجیٹل انضمام کا افتتاح
3 دن ago
ٹی ایم ایز ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کی بروقت ادائیگی ان کی اولین ترجیح ہے،مشیر بلدیات خیبرپختونخوا آصف رفیق
5 دن ago
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی گورنر خیبر پختونخواں فیصل کریم کنڈی سے ملاقات
1 ہفتہ ago
سعادت حسن پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر خیبرپختونخوا تعینات، تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
Related Articles
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر فخر عالم عرفان کی زیرِ صدارت ریگولیٹری اصلاحات پر جائزہ اجلاس
1 ہفتہ ago
خیبرپختونخوا میں فوری طور پر بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا جائے،لوکل کونسلز ایسوسی ایشن
1 ہفتہ ago
بجٹ میں اعلان کردہ کم ازکم تنخواہ کا فی الفور نوٹیفکیشن جاری کیا جائے،پاکستان ورکرز فیڈریشن
1 ہفتہ ago


