آزاد کشمیر کے وزیر خوراک چودھری اکبر ابراہیم اور وزیر خزانہ عبدالماجد خان کا انوار سرکار اور تحریک انصاف فارورڈ بلاک سے علیحدگی کا فیصلہ

آزاد کشمیر کے وزیر خوراک چودھری اکبر ابراہیم اور وزیر خزانہ عبدالماجد خان کا انوار سرکار اور تحریک انصاف فارورڈ بلاک سے علیحدگی کا فیصلہ،باقاعدہ اعلان آج مظفرآباد میں پریس کانفرنس میں متوقع،آئندہ کے سیاسی لائحۂ عمل کیلئے مشاورت بھی مکمل کرلی گئی جس کا اعلان جلد کیا جائیگا،جبکہ ممکنہ عدم اعتماد کی صورت میں انوارالحق کیخلاف اعلانیہ ووٹ دینے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا ہے،آئندہ چند گھنٹوں میں مذید اراکین اسمبلی بھی انوار سرکار اور فارورڈ بلاک سے علیحدگی کا اعلان کریں گے۔

جواب دیں

Back to top button