ڈی جی نادرا سندھ کی میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے ملاقات

شہریوں کی سہولت کے لیے نادرا سینٹرز کی تعداد بڑھانے، خدمات میں بہتری اور باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو ہوئی۔میئر کراچی نے شہریوں کو جدید اور تیز تر سہولیات فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

جواب دیں

Back to top button