*محمد بلال فیروز کو ایم ڈی واسا حافظ آباد تعینات،اکرام اللہ سے اضافی چارج واپس*

محکمہ ہاؤسنگ،پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ نے تقرری کے منتظر محمد بلال فیروز کو ایم ڈی واسا حافظ آباد تعینات کردیا ہے۔اکرام اللہ سے ایم ڈی واسا کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے۔سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button