ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پرایل ڈی اے کنٹرولڈایریازمیں غیرقانونی رہائشی سکیموں، غیرقانونی تعمیرات وغیرقانونی کمرشل سرگرمیوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔ڈائریکٹر میٹرو پولیٹن پلاننگ زون فور نے مختلف علاقوں میں 14غیر قانونی ہاوسنگ سکیموں کے خلاف آپریشن کیا۔ ایل ڈی اے ٹیموں نے غیرقانونی سکیموں کے دفاتر، باؤنڈری وال، گیٹ، سڑکیں و دیگر سٹرکچر مسمار کر دیا۔ٹیموں نے ایلیٹ ولاز، رائل گارڈن، گرین ارتھ ولاز، گلوفرلین فیز ون، گلوفر لین فیز ٹو، تھیڑگارڈن اینڈ ہومز،صوفیہ فارمز، صوفیہ فارمز ٹو،بیدیاں ہومز، اورہ بیدیاں /سیستا انکلیو، گولڈن فارمز، عبدالرزاق گارڈن، آرچرڈ فارمز اور ایس جے گارڈن کے خلاف کارروائی کی۔ آپریشن چیف میٹرو پولیٹن پلاننگ کی زیر نگرانی کیا گیا۔آپریشن سے قبل ان غیر قانونی سکیموں کو متعدد نوٹس جاری کیے گئے تھے۔ڈی جی ایل ڈی اے کی ہدایت پر غیرقانونی رہائشی سکیموں، غیرقانونی تعمیرات و کمرشل سرگرمیوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔
Read Next
21 گھنٹے ago
جناح مارکیٹ ٹاؤن شپ میں ترقیاتی کام مکمل، نیلامی 10دسمبر کو ہو گی،ڈی جی ایل ڈی اے کو بریفنگ
21 گھنٹے ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ریلوے اسٹیشن اور اطراف کے علاقوں کا دورہ،بریفنگ
3 دن ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ایل ڈی اے سٹی کا دورہ*
4 دن ago
*ایل ڈی اے نے ریلوے اسٹیشن کے اطراف سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ اور ری ماڈلنگ کی تھری ڈی ویڈیو جاری کر دی*
4 دن ago
*غیر قانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف ایل ڈی اے ٹاؤن پلاننگ ونگ متحرک،مختلف سکیموں میں 54املاک سربمہر*
Related Articles
ڈی جی ایل ڈی اے کاخورشید قصوری روڈ، حسین چوک، ایم ایم عالم روڈ، منی مارکیٹ، اور مین بلیوارڈ گلبرگ کا دورہ
2 ہفتے ago
ایل ڈی اے نے18غیر قانونی ہاوسنگ سکیموں کے دفاتر ، باؤنڈری والز، گیٹ، سڑکیں و دیگر سٹرکچر مسمار کر دیئے
2 ہفتے ago




