میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی 246 یونین کمیٹیوں کے گزشتہ تین سال کے خصوصی مالی آڈٹ کی درخواست

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا بڑا فیصلہ!شہر کی 246 یونین کمیٹیوں کے گزشتہ تین سال کے خصوصی مالی آڈٹ کی درخواست کر دی۔درخواست میں ہریونین کمیٹی کو ملنے والے ماہانہ 12 لاکھ روپے کے استعمال کی شفاف جانچ ضروری قرار دیا گیا ہے۔میئر کراچی کا کہنا ہے کہ عوامی فنڈز کی شفاف اور مؤثر خرچ دہی ہوگی تو ہی شہر کی صورتحال بہتر ہوگی۔

جواب دیں

Back to top button