ای پی اے پنجاب اور پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط کی تقریب

ای پی اے پنجاب نے پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے ساتھ ایک ایم او یو پر دستخط کئے ہیں تاکہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں، زیر تعمیر مقامات اور تعمیراتی سامان کی نقل و حرکت کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کو ممکن بنایا جا سکے۔معاہدے پر ڈی جی ای پی اے پنجاب ڈاکٹر عمران حامد شیخ اور چیف آپریٹنگ آفیسر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی مستنصر فیروز نے دستخط کیے۔

سیکرٹری ای پی اینڈ سی سی ڈی سلوت سعید نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ یہ تعاون ایک صاف ستھرا اور زیادہ پائیدار پنجاب کی طرف ایک اہم قدم کی نشاندہی کرتا ہے!

جواب دیں

Back to top button