چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس،گداگری کی روک تھام، پتنگ بازی پر پابندی کے نفاذ، ٹریفک منیجمنٹ اور پرائس کنٹرول اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں قیمتوں کی موثر نگرانی کیلئے پرائس مجسٹریٹس کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے کہا کہ ڈپٹی کمشنرز آٹا، روٹی سمیت اشیائے خورونوش کی مقررہ قیمتوں پردستیابی یقینی بنائیں۔ شہروں میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے نئےمینجمنٹ پلان پر عملدرآمد کرایا جائے۔پتنگ بازی پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔اضلاع میں پتنگ بازی پر پابندی پر عملدرآمد کرانے کیلئے پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو سخت کارروائی کا ٹاسک۔گداگری کی روک تھام کیلئے مہم تیز کرنے کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی کہ خواتین اور بچوں سے بھیک منگوانے والے منظم گروہوں کیلئے سخت سزا تجویز کی جائے۔
Read Next
13 گھنٹے ago
*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پاکپتن کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات*
1 دن ago
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ارکان اسمبلی کو جاری ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کے معیار اور شفافیت پر نظر رکھنے کی ہدایت کردی
3 دن ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سی ایم ای بائیک سکیم فیز ٹوکا آغاز
3 دن ago
ہر تحصیل میں الیکٹروبس چلے گی،پنجاب میں تحصیل کی سطح پر الیکٹروبس سروس کا آغاز جنوری سے کر دیا جائے گا
5 دن ago
پنجاب کے ہر ضلع میں ”سپیشل روڈ مینٹیننس اسکواڈ“قائم کرنا فیصلہ،وزیراعلیٰ مریم نوازنے منظوری دے دی
Related Articles
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے (جنوبی، مرکزی اور وسطی ایشیا)ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے نائب صدرینگ منگ یانگ کی ملاقات
6 دن ago
حکومت پنجاب نےپی ایم ایس کے 47 افسران کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی ڈپٹی سی او ایم سی ایل محمد جمیل بھی شامل
1 ہفتہ ago



