سیکرٹری فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈاکٹر کرن خورشید نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر رمضان سے قبل ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں مزید تیزی لائی گئی ہے تاکہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عوام کو سستی اور معیاری اشیاء خور و نوش بلا تعطل جاری رہے-انہوں نے کہا کہ ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف فوڈ سیفٹی اور پیرا فورس کا جوائنٹ اپریشن جاری ہےاور اور اس مشترکہ اپریشن میں پنجاب کے 510 مقامات پر ذخیرہ اندوزی کی اطلاعات پر چھاپے مارے گئے اور 202 مقامات پرفوڈ سیفٹی اور پیرا فورس کے مشترکہ اپریشن سے 853.06 میٹرک ٹن اشیاء خورونوش برامد کی گئی ھیں اور ان برامد شدہ اشیا ضروریہ کی مالیت 118.07 ملین روپے ہے-ڈاکٹر کرن خورشید نے کہا کہ صوبہ میں ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف زیرو ٹالرنس ہے اور رمضان سے قبل پنجاب کی عوام کو نوٹیفائیڈ نرخوں پر اشیا ضروریہ کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی اس ضمن میں حکومت پنجاب کی کاوشوں سے اشیائے ضروریہ کی قیمتیں اوپن اور ہول سیل مارکیٹ میں مستحکم ہیں-
Read Next
2 دن ago
ساہیوال فروٹ اینڈ ویجیٹیبل مارکیٹ کی تعمیر مکمل، نئی جگہ منتقلی رواں ماہ ہوگی:سلمیٰ بٹ
6 دن ago
گندم کے تصدیق شدہ بیج کی نقل و حرکت کے لئے ایس او پیز جاری کر دیئے،سیکرٹری فوڈ سیفٹی ڈاکٹر کرن خورشید
7 دن ago
پنجاب کی مارکیٹ کمیٹیوں کی کارکردگی جانچنے کیلئے 100 نمبرز کا اسکورنگ فارمولا جاری
2 ہفتے ago
کرپشن کے خلاف کارروائیوں میں 79 کروڑ 96 لاکھ 44 ہزار روپے کی بڑی ریکوری ہوئی ہے،سیکرٹری فوڈ سیفٹی ڈاکٹر کرن خورشید
3 ہفتے ago
*Punjab reports over 19,500 overcharging cases in one week*
Related Articles
فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن کے ذیلی اداروں کی کارکردگی مزید موثر بنانے کے لئے قوانین میں اہم ترامیم کی جارہی ہیں، ڈاکٹر کرن خورشید
4 ہفتے ago
پنجاب ایگریکلچر مارکیٹنگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کاہنہ کاچھا،ملتان اور فیصل آباد میں "منڈی مارٹ” کے فلیگ شپ منصوبے کا باقاعدہ آغاز کر دیا
ستمبر 4, 2026
جدید ٹیسٹنگ لیبارٹریوں کے ذریعے ملاوٹ شدہ اشیائے خور و نوش کی فوری نشاندہی ممکن ہو گئی- ڈاکٹر کرن خورشید
ستمبر 2, 2026


