وزیر برائے بلدیات و اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس میں پشاور کی جی ٹی روڈ پر واقع عمارات اور کمرشل پلازوں کی ظاہری شکل و صورت بہتر بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی بریفنگ کے مطابق منصوبے کے پہلے مرحلے کا آغاز فیز تھری چوک سے کیا جائے گا، جبکہ تاجر برادری اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کو بھی اعتماد میں لیا جائے گا۔صوبائی وزیر نے کہا کہ منصوبے سے شہر کا حسن اجاگر ہوگا، سیاحت کو فروغ ملے گا اور شہریوں کو بہتر اور خوشگوار ماحول میسر آئے گا۔متعلقہ حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ منظور شدہ کلر اسکیم اور ڈیزائن کے مطابق کام جلد شروع کیا جائے۔
Read Next
11 گھنٹے ago
*وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے کرپشن کے خلاف اہم اقدام اٹھاتے ہوئے اینٹی کرپشن ڈیسک کا افتتاح کر دیا۔*
18 گھنٹے ago
*صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے 21ویں اجلاس میں خیبر پختونخوا کے لیے 56 ارب سے زائد کے 41 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری*
2 دن ago
محمد سہیل آفریدی نے "پشاور کی عظمتِ رفتہ کی بحالی” منصوبے کے تحت رنگ روڈ پر کبوتر چوک انڈر پاس کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
2 دن ago
مشیر زراعت میاں محمد عمر کی زیر صدارت خیبر پختونخوا فوڈ سیکیورٹی سپورٹ پراجیکٹ کا جائزہ اجلاس
3 دن ago
لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی طرف سےعزیز اللہ خان مروت کو ترک ورلڈ میونسپلٹیز یونین کا ممبر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد
Related Articles
ترجمان لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخواعزیز اللہ خان مروت ترک ورلڈ میونسپلٹیز یونین (TDBB) کے ممبر منتخب
3 دن ago
Khyber Pakhtunkhwa Strengthens Partnership with the World Bank to Advance Human Development
3 دن ago
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگو!
3 دن ago



