وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد سے صنعت کاروں اوربزنس کمیونٹی کے وفدنے ملاقات کی ۔ وفدکی قیات فیروزپور روڈ انڈسٹریل ایسوسی ایشن کے وائس پریزیڈنٹ شفیق احمد بٹ کررہے تھے۔ وفد نے وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کوصنعت کاروں کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر میاں مرغوب احمدنے صنعت کاروں کودرپیش مسائل کے جلد اور موثر حل کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کا اہم ستون ہے،اسے تحفظ دیناہماری اولین ترجیح ہے۔ صنعتوں کا فروغ معاشی ترقی،روزگار کے مواقع اور خوشحال پاکستان کی بنیاد ہے۔میاں مرغوب احمد نے کہا کہ صنعت کاروں کے مسائل کا حل مسلم لیگ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف اوروزیراعلی پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق صنعت کاروں،بزنس کمیونٹی کے مسائل حل کریں گے۔ اس موقع پر چیف میٹروپولیٹن پلانرایل ڈی اے فیصل مسعود ودیگر افسران بھی موجود تھے۔
Read Next
16 گھنٹے ago
ایل ڈی اے کے مزید 14 ڈپٹی ڈائریکٹرز اور 5 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز تبدیل،نوٹیفکیشن جاری
19 گھنٹے ago
*ایل ڈی اے کا عملہ فیلڈ سرگرمیوں کے دوران کیو آر کوڈ پر مبنی کارڈ آویزاں کرنے کا پابند ہے۔ڈی جی طاہر فاروق*
2 دن ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت جاری و مجوزہ ترقیاتی منصوبوں بارے اجلاس*
2 دن ago
*ڈی جی ایل ڈی اے کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا اجلاس،پیش کردہ کیسز کا جائزہ و منظوری*
3 دن ago
*ڈی جی ایل ڈی اے کابھاٹی چوک کے اطراف فنشنگ کے کاموں میں سستی پر اظہار ناراضگی*
Related Articles
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مزید 18 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز ٹاؤن پلاننگ تبدیل کر دیئے،نوٹیفکیشن جاری
3 دن ago
اندرون سرکلر روڈ اور سرکل گارڈن کی اربن ریجنریشن ماڈل کے تحت اپ گریڈیشن کی جائے گی،ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق
3 دن ago
ایل ڈی اے نے تین سال سے زائد عرصہ سے ایک سیٹ پر براجمان اسسٹنٹ ڈائریکٹرز پرائیویٹ سیکرٹریز اور سٹاف آفیسرز کو تبدیل کر دیا،نوٹیفکیشن جاری
3 دن ago



