حکومت 5 سو یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو 50 فیصد رعایت دے، مطالبہ
حکومت پیٹرولیم لیوی ختم کرے اور پیٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافہ فوری واپس لے، مطالبہ
اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں 20 فیصد کمی لائی جائے،جماعت اسلامی کا مطالبہ
اسٹیشنری آئٹمز پر لگائے گئے ٹیکسز فوری ختم کئے جائیں، جماعت اسلامی کا مطالبہ
حکومتی اخراجات کم کرکے غیر ترقیاتی اخراجات پر 35 فیصد کٹ لگایا جائے، مطالبہ
کیپسٹی چارجز اور آئی پی پیز کو ڈالروں میں ادائیگی کا معاہدہ ختم کیا جائے، مطالبہ
آئی پی پیز کے ساتھ کئے گئے تمام معاہدوں کا ازسر نو جائزہ لیا جائے، مطالبہ
زراعت اور صنعت پر ناجائز ٹیکس ختم 50 فیصد بوجھ کم کیا جائے، مطالبہ
صنعت، تجارت اور سرمایہ کاری کو یقینی بنایا جائے تاکہ نوجوانوں کو روزگار ملے، مطالبہ
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس ختم کئے جائیں مراعات یافتہ طبقے کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے، مطالبہ