روڈا کی غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کارروائی، فیضان مدینہ، تھیم پارک سوسائٹی کے دفاتر سربمہر

راوی شہر میں انتظامیہ کا غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف آپریشن، متعدد دفاتر سیل کر دیئے گئے۔شعبہ ڈیویلپمنٹ اینڈ بلڈنگ کنٹرول کے زیرانتظام آپریشن کی قیادت ڈپٹی ڈائریکٹر نے کی۔ دوران آپریشن انتظامیہ نے فیضان مدینہ، تھیم پارک سوسائٹی دفاتر سر بمہر کر دیے

روڈاایریامیں ٹیم کے مختلف سرپرائز وزٹ،متعدد کو نوٹسز بھی جاری کر دیئے گئے ہیں۔روڈا انتظامیہ کے مطابق غیرقانونی ہاؤسنگ اسکیموں کیخلاف زیرو ٹالرینس، کارروائیاں جاری رہینگی۔

جواب دیں

Back to top button