بلدیہ عظمٰی لاہور کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف گرینڈ آپریشن،گوالمنڈی،برانڈرتھ روڈ متعدد تعمیرات مسمار و سربمہر

بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ نے ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کی ہدایت پر غیرقانونی کمرشل تعمیرات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا۔

میٹروپولیٹن آفیسر پلاننگ ڈاکٹر رائے امتیاز حسن کی نگرانی میں اسکواڈ نے گوالمنڈی، برانڈرتھ روڈ،رحمان گلیاں سمیت متعدد علاقوں میں کارروائی کر کے کئی تعمیرات مسمار اور سربمہر کر دیں۔زونل آفیسر پلاننگ داتا گنج بخش زون عدنان رفیق نے بھی آپریشن میں حصہ لیا۔

جواب دیں

Back to top button