وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے پنجاب میں نام نہاد "گوبر ٹیکس” کی وصولی کی افواہوں پر ایک بیان میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے بھینسوں کے گوبر پر ٹیکس عائد کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا پر گردش کرنے والی فی بھینس 30 روپے روزانہ گوبر ٹیکس وصولی کی خبر درست نہیں۔ ذیشان رفیق نے کہا کہ سُتھرا پنجاب کے تحت گوبر سے بائیو گیس ضرور تیار کی جائے گی۔ اس کے لئے پائلٹ پراجیکٹ شروع بھی ہوچکا ہے تاہم کوئی ٹیکس لگانے کا فیصلہ نہیں ہوا۔ البتہ گوالہ منڈیوں میں صفائی کے اضافی انتظامات ضرور کئے جا رہے ہیں۔
Read Next
7 گھنٹے ago
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت سُتھرا پنجاب اتھارٹی کا اجلاس
2 دن ago
3rd Lahore Heritage Run Held at Lahore Fort
2 دن ago
لاہور ہیریٹیج رن کا تیسرا ایڈیشن پنجاب والڈ سٹیز اینڈ ہیریٹیج ایریاز اتھارٹی کے اشتراک سے کامیابی سے منعقد
3 دن ago
وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی زیر صدارت ڈسکہ میں ستھرا پنجاب پروگرام اور جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سےاجلاس
3 دن ago
پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی کا بلدیاتی اداروں کے ساتھ اربوں روپے کا فراڈ،ایم سی ایل نے 50 فیصد آمدن کا شیئر مانگ لیا
Related Articles
*ڈسکہ میں خواتین کے لیے الگ فوڈ اسٹریٹ بنائی جائے گی:میاں ذیشان رفیق صوبائی وزیر بلدیات پنجاب*
5 دن ago
برطانوی ہائی کمیشن کے وفد کی سیکرٹری بلدیات سے ملاقات،بلدیاتی اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن پر تبادلہ خیال
6 دن ago




