بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ پلاننگ کا نشتر زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،بیدیاں روڈ تین عمارتیں مسمار

بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ نے ایڈمنسٹریٹر وڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ر علی اعجاز کی ہدایت پر نشتر زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کیا۔میٹروپولیٹن آفیسر پلاننگ ڈاکٹر رائے امتیاز حسن کی نگرانی میں اسکواڈ نے 3 غیر قانونی عمارتوں کو مسمار کر دیا

۔نشتر زون کے شعبہ پلاننگ کے ساتھ ملکر موضع جامن بیدیاں روڈ کے علاقے میں کارروائی کی گئی۔

جواب دیں

Back to top button