جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے چیئرمین مانیٹرنگ اینڈ ایمپلیمنٹیشن کمیٹی (M&I) انجینئر امیر مقام پر متعصبانہ اور جانبدارنہ رویہ کا الزام لگاتے ہوئے عدم اعتماد کردیا اور چیف سیکرٹری آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر کو مکتوب لکھ دیا۔جس میں آئندہ کسی بھی مذاکراتی عمل میں وزیر امور کشمیر کی موجودگی کی صورت میں جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی مذاکرات میں حصہ نہیں لے گی ۔
Read Next
1 ہفتہ ago
آزاد کشمیر کے نئے صدر کا انتخاب 24 ستمبر کو کرانے کا اعلان
3 ہفتے ago
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر افتخار گیلانی کی زیر صدارت محکمانہ سیکرٹریز کا تعارفی اجلاس
4 ہفتے ago
وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد افتخار گیلانی کی وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام سے پہلی ملاقات
اگست 25, 2026
چوہدری طارق فاروق قانون ساز اسمبلی آزاد جموں وکشمیر کے سپیکر منتخب ہو گئے
اگست 24, 2026
جشن آزادی کے سلسلے میں ”آزادی فیسٹیول اور یوم دفاع“ کے حوالے سے پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی پندرہ روزہ ”سلام کراچی“ تقریبات کا آغاز
Related Articles
ٹمپرنگ کرکے نتائج بدلے گئے،ری کاونٹنگ میں کامیاب نہ ہوا تو سیاست چھوڑ دونگا،محسن عزیز کا پی پی قیادت کو چیلنج
اگست 11, 2026
آزادکشمیر عام انتخابات 2026 کے پہلے دو مراحل میں کامیاب ہونےوالے 34 امیدواروں کی فہرست..
اگست 5, 2026




