صوبائی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے حلقے کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور حلقے میں مکمل ہونیوالے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔ حلقہ عمائدین اور لیگی کارکنان نے صوبائی وزیر بلال یاسین کا پرتپاک استقبال اور شکریہ ادا کیا۔ وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے مختلف علاقوں میں مجوزہ منصوبہ بندی اور مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ گرمیوں میں صاف پانی کے یقینی فراہمی کیلئے فلٹریشن پلانٹس مکمل فعال کروائے جارہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبہ بھر میں شاہراہوں اور گلیوں کی تعمیر کا جال بچھایا جارہا ہے۔ قائد میاں محمد نواز شریف اندرون لاہور کے مسائل کو حل کرنے کیلئے ذاتی دلچسپی لے رہے ہیں۔ بلال یاسین کا مزید کہنا تھا کہ رواں مالی سال میں پنجاب کی تاریخ کے ریکارڈ ترقیاتی کام مکمل کیے جائیں گے۔ انشاء اللہ اگلا مالی سال بھی ترقیاتی و فلاحی کاموں کی نئی مثال لائے گا۔
Read Next
3 دن ago
*صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کا حلقے کے مختلف علاقوں کا دورہ، تعمیراتی کاموں کا جائزہ۔*
4 دن ago
بارشوں کے دوران واسا فیلڈ سٹاف کی غیر موجودگی پر وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین برہم
5 دن ago
راوی اربن ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کا غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف آپریشن،متعدد کے دفاتر سیل
5 دن ago
*وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کی گورنمنٹ گریجوایٹ کالج اسلام پورہ کی تقریب تقسیم انعامات میں شرکت*
5 دن ago
*وزیر ہاؤسنگ پنجاب کی زیر صدارت پی ڈی پی/ واسا کارکردگی کے حوالے سے اہم اجلاس*
Related Articles
بلال یاسین کا ڈی جی واسا پنجاب طیب فرید اور ایم ڈی واسا لاہور غفران احمد کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں کا ہنگامی دورہ
6 دن ago
صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین سے ڈی جی پھاٹا سکندر ذیشان کی ملاقات،ورلڈ اربن فورم میں شرکت پر بریفنگ
7 دن ago
*وزیراعلیٰ پنجاب کے “سیف مون سون وژن” کے تحت لاہور میں میگا انڈر گراؤنڈ واٹر ٹینکس منصوبے تیزی سے جاری*
7 دن ago
*عوامی سہولت کے میگا منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ، پارلیمانی سیکرٹری ہاؤسنگ سلطان طارق باجوہ کی زیر صدارت اہم اجلاس*
7 دن ago


